• news

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
  جب یہ اس بات کی طرف بلائے  جاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول ان کے جھگڑے چکا دے تو بھی ان کے ایک جماعت منہ موڑنے والی بن جاتی ہےO ہاں اگر انہی کو حق پہنچتا ہو تو مطیع و فرماں بردار ہوکر اس کی طرف چلے آتے ہیں O 
 سورۃ النور (آیت: 48 تا 49)

ای پیپر-دی نیشن