• news

 شہباز شریف ‘حمزہ کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت بھیجوانے کا حکم 

لاہور(خبرنگار)احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت بھیجوانے کا حکم دے دیا، عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرلی، نیب پراسیکیوٹر نے موقف اختیار کیا کہ ریفرنس کو اینٹی کرپشن عدالت میں منتقل کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن