• news

آئینی ترمیم پر نوائے وقت کا اعزاز، تفصیلات 24 اگست‘ 19 اکتوبر کو چھپ چکی ہیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی اور سینٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کا بل منظور کیا، اس بل کی کم و بیش تمام تفصیلات نوائے وقت کے 19 اکتوبرکے شمارے اور اس سے قبل آئینی عدالت کے قیام اور دیگر ممکنہ ترمیمات کے بارے میں خبر 24 اگست کے شمارے میں چھپ چکی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن