• news

 صدر نے خصوصی عدالت اوو رسیز پاکستانی  پراپرٹی بل‘ طاہر اشرفی کو ممبر اسلامی نظریاتی کونسل بنانے کی منظوری دیدی 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر زرداری نے حافظ طاہر اشرفی کی بطور ممبر اسلامی نظریاتی کونسل تعیناتی کی منظوری دیدی۔ اوورسیز پاکستانی پراپرٹی سے متعلق خصوصی عدالت کے قیام کے بل، ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل 2024ء کی بھی منظوری دیدی۔ صدر نے بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

ای پیپر-دی نیشن