ایمان مزاری اور شوہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
راولپنڈی (نمائندہ نوائے وقت) معروف وکیل اور سماجی کارکن ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ فیملی کے ساتھ جیل سے روانہ ہوئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔