کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
بیشک جولوگ رسول اللہ کے حضورمیںاپنی آوازیںپست رکھتے ہیں،یہی وہ لوگ ہیں جن کے دلوںکواللہ تعالیٰ نے پرہیزگاری کیلئے جانچ لیاہے۔ان کیلئے مغفرت ہے اوربڑاثواب ہےo
سورۃ الحجرات(آیت:3)