امریکی سفیر پاکستانی ناشتے کے دلدادہ نکلے‘ کراچی میں حلوہ پوری، پراٹھے‘ بونگ کھائی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) امریکی سفیر روایتی پاکستانی ناشتے کے دلدادہ نکلے۔ کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر حلوہ پوری‘ پراٹھے‘ پائے بونگ کھائے اور لطف اندوز ہوئے۔ دودھ پتی چائے بھی پی۔ امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ پاکستانی کھانے انتہائی لذیذ ہیں۔