• news

لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج،  تحقیقات شروع

اسلام آباد (نیٹ نیوز) لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر دھاوا بولنے کے کیس میں برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ معاملے کو برطانیہ کے اعلی ترین سفارتی حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کے بعد مقدمہ درج  کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن