• news

استعفیٰ دینے کی خبریں غلط  پارٹی نہیں چھوڑی: سعد رفیق 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن چھوڑنے کے معاملہ پر خواجہ سعد رفیق کا مؤقف سامنے آ گیا۔ مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی ہے۔ خبروں کی تردید کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر پارٹی سے استعفا دینے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، پارٹی نہیں چھوڑی۔

ای پیپر-دی نیشن