• news

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 ۔۔۔۔تم اگراللہ تعالیٰ کی اوراس کے رسولؐ کی فرمانبرداری کرنے لگوگے تواللہ تعالیٰ تمہارے اعمال میں سے کچھ بھی کم نہ کریگا،بیشک اللہ تعالیٰ بخشنے والامہربان ہےo
 سورۃ الحجرات(آیت:14)

ای پیپر-دی نیشن