• news

لاہور: ایف آئی اے نے آئی پی پی کے مالک کو بیرون ملک جانے سے روک دیا 

لاہور (نیٹ نیوز) ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے نامور بزنس مین اور آئی پی پی کے مالک شاہد عبداللہ کو دبئی جانے سے روک دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ معروف کاروباری شخصیت شاہد عبداللہ کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل تھا۔ شاہد عبداللہ کا نام اینٹی منی لانڈرنگ کے تحت ایک انکوائری میں شامل تھا اور پاسپورٹ سمیت دیگر سفری کاغذات ایف آئی اے امیگریشن نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن