• news

جنوبی وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ‘ 3 افراد زخمی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) اعظم ورسک بازار جنوبی وزیرستان میں مسجد کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔ دھماکہ میں 3 افراد زخمی اور ہسپتال منتقل ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن