• news

عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

لندن (نوائے وقت رپورٹ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تین فیصد تک اضافہ ہو گیا۔ برینٹ خام تیل 73 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 69 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن