• news

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 اور ہم نے آسمان سے بابرکت پانی برسایا اور اس سے باغات اور کٹنے والے کھیت کے غلے پیدا کئے۔o اور کھجوروں کے بلند و بالا درخت جن کے خوشے تہ بہ تہ ہیں۔o
 سورۃ ق (آیت:9 تا 10 )

ای پیپر-دی نیشن