راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں میں آج بھی تعطیل کا اعلان
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر ضلع راولپنڈی کے تمام تعلیمی اداروں میں 26 نومبر کو تعطیل کا اعلان کردیا ہے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔